31 جولائی 2018 - 15:19
News ID: 903780
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سامراء کے عوام خصوصا سنی سادات نے ایک پروگرام کے ذریعے ایک تقریب کا انعقاد کر کے حرم امام رضا علیہ السلام کے علم کا والہانہ استقبال کیا۔ اس پروگرام میں عراقی قبائل، مقامی عہدیدار، سٹی کونسل کے اراکین اور حشد شعبی کے نمائندے بھی شامل تھے۔